یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔
یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔
میں پوری قوم کی جانب سے ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرات کو سلام پیش کرنا چاہتا ہوں، عمران خان
سندھ پولیس کے اہلکار نے 17 اگست 2021 کو شہری کی جان بچائی تھی۔
قیام پاکستان کے بعد ’پاکستان سول ایوارڈ‘ کے نام سے چھ اقسام کے ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔