3جولائی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور کی تحصیل غازی میں تربیلا جھیل میں مسافر کشتی الٹ گئی تھی جس میں 50 سے زائد افراد سوار تھے۔

ڈوبنے والوں کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی لاشیں ملنے تک جائے حادثہ پر رہنے کا اعلان کردیا ہے۔