تفتیشی ذرائع کے مطابق کیس میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
تفتیشی ذرائع کے مطابق کیس میں تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
بچی کے دادا نے رپورٹ درج کرائی تھی کہ ان کی پوتی گھر سے باہر دکان پر ٹافیاں لینے گئی تھی تو ملزم نے اسے اکیلے پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔