300 اہلکار بنی گالہ بھیجنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اسلام آباد پولیس
بنی گالہ معمول کی ڈیوٹی بھیجی گئی ہے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ پراپیگنڈہ پر کان نہ دھریں۔
وزیر اعلی پنجاب کی بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات
وزیراعلی پنجاب کی عمران خان پر دہشت گردی کے مقدمہ کی مذمت،ذرائع
پنجاب حکومت کا بنی گالہ پولیس بھیجنے کا فیصلہ
بنی گالہ کی طرف نقل و حرکت کا سناہے، اس کے تحفظ کے لیے پنجاب پولیس کو بھیج رہےہیں۔
عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ، علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج پر مقدمہ درج
مدعی مقدمہ نے ٹائیگر فورس کو ہٹانے کی درخواست بھی کر دی، ذرائع
اسلام آباد میں بارش، کورنگ نالہ بپھر گیا، پھنسے ہوئے بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا
لوگوں سے اپیل ہے کہ ندی نالوں کے پاس جانے سے گریز کریں, ڈپٹی کمشنر
کے پی کے اساتذہ نے بنی گالہ میں اسد عمر کی گاڑی روک لی:دیکھ کر خوشی اور تکلیف ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
یقین رکھیں کہ عمران خان انصاف کی بات پر آپ کے ساتھ ہوں گے، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کی احتجاجی اساتذہ کو یقین دہانی
بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے، عمران خان
عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے۔
پارلیمنٹ کا گیٹ پھلانگنا تماشے کے سوا کچھ نہیں، ڈوئیاں و ڈنڈے لیکر بنی گالہ جائیں: مریم اورنگزیب
عمران خان کی وجہ سے آج مہنگائی کی سطح 16 فیصد پر ہے، بنی گالہ میں کارٹلز اور مافیا کی جیبیں بھری گئیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
مدت پوری کرکے ہی الیکشن کی طرف جائیں گے، مریم نواز
مریم نواز نے بنی گالہ کو منی گالہ قرار دے دیا
پی ٹی آئی کا فوری لانگ مارچ نہ کرنیکا اہم فیصلہ
اراکین اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی
عمران خان کی اسلام آباد آمد متوقع، سیکیورٹی ہائی الرٹ
ان کی واپسی کی کوئی کنفرم اطلاع موصول نہیں ہوئی
عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن
پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان نے نعرے بازی کی
پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اہم اجلاس طلب
اجلاس میں پرویز خٹک، مخدوم شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چودھری سمیت دیگر شریک ہوں گے۔
عمران خان کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے
وزیراعظم نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کی
عمران خان ہٹلر کے شاگرد ہیں، ون پارٹی سسٹم لانا چاہتے ہیں: احسن اقبال
پارلیمنٹ، بنی گالہ ہاؤس نہیں ہے، ایوان آئین و قانون کے مطابق چلے گا۔ ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پنجاب میں ضمنی انتخابات: وزیراعظم کی ابتدائی مشاورت مکمل
پارٹی سفارشات کی بنیاد پر امیدوار کی نامزدگی کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں ذاتی رہائش گاہ پر کتنی سیکیورٹی ہے؟
یہ تفصیلات آج قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب کے نتیجے میں پیش کی گئی ہیں۔
نون لیگی ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے ملاقات کی تصدیق کر دی
عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے تاہم ان سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے یا ن لیگ چھوڑنے کی کوئی بات نہیں ہوئی
ن لیگ کے 15 ارکان پنجاب اسمبلی کی وزیراعظم سے ملاقات
نعیم الحق نے کہا کہ ان ممبران اسمبلی نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
بنی گالہ کیس،مالی سال ختم ہونے سے قبل فنڈ جاری کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن آئندہ سماعت پر فضلے کی تلفی سے متعلق ڈرافٹ پیش کریں۔

