روٹی اور نان کے بعد پشاوری قہوے کے نرخ بھی بڑھ گئے
7 سال بعد پشاوری قہوے کی چھوٹی چینک 15سے 20 اور بڑی چینک 25 سے 30 روپے کی ہوگئی ہے۔
فنانس بل 2020-2019 کثرت رائے سے منظور
حزب اختلاف کی جانب سے جمع کرائی گئی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں
بلوچستان: 4کھرب 19ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ منظور
بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیرترقیاتی اخراجات کا حجم دو کھرب بہتر ارب روپے سے زائد جبکہ ترقیاتی اخراجات کا حجم ایک کھرب چھبیس ارب روپے سے زائد ہے ۔
قومی اسمبلی میں 43ہزار 477 ارب روپے کے لازمی اخراجات کی تفصیل پیش
ایوان میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق غیر ملکی قرضوں کا حجم1095 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ غیر ملکی قرضوں پر سود 359 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔
قومی اسمبلی، ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، حماد اظہر
434 کھرب 77 ارب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیے جائیں گے۔
’خدشہ تھا اردوان نواز شریف کی حمایت کریں گے‘
اطلاع ہے کہ شریف خاندان کے بچوں میں سے کسی نے عرب ملک کے سربراہ سے رابطہ کیا، عمران خان
سینیٹ نے 171 بجٹ سفارشات میں سے 154متفقہ طور پر منظور کرلیں
ایوان بالا نے سفارش کی ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ( ایچ ای سی) کا بجٹ 70 ارب روپے کیا جائے۔
قومی اسمبلی :بجٹ اجلاس میں حنا ربانی کھر کی حکومت پر کڑی تنقید
حنا ربانی کھر نے کہا کہ آپ کہہ رہے تھے مختصر کابینہ رکھیں گے،55 رکنی کابینہ بنا دی گئی۔
تجزیہ:بجٹ کی منظوری اور اگر مگر کا کھیل
حکومت کے لئے بجٹ کی منظوری کو بڑا چیلنج قرار دیا جارہا ہے۔دیکھا جائے تو حساب کتاب آسان ہی ہے۔
بلوچستان: 419ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش
رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کے بجٹ میں 6ہزار نئی اسامیاں پیدا کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔
آزادکشمیر کی تاریخ میں پہلی بار 1 کھرب 21 ارب کا بجٹ پیش
بجٹ میں جاریہ اخراجات کیلئے97ارب جبکہ ترقیاتی اخراجات کیلئے24ارب 56کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نے 41 ہزار687 ملازمتیں فراہم کا اعلان کردیا
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے مالی سال 2019-2020کی بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی ہے۔
خیبر پختونخوا: 900 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا
صوبہ خیبر پختونخوا کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کی تجویزسامنے آئی ہے۔
پنجاب:21 کھرب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا
ترقیاتی بجٹ کا حجم 346 ارب روپے ہو گا اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 1310 ارب روپے تجویز کیا جا رہا ہے۔
مزید قرضہ اس لئے لے رہے ہیں کہ قرض واپس کر سکیں، مشیر خزانہ
ہماری ایکسپورٹ زیرو ہے۔ تجارتی خسارہ 40 ارب ڈالرز کا ہے، مشیر خزانہ
وزیر اعظم کی کفایت شعاری مہم، بجٹ میں ڈھول کا پول کھل گیا
پی ٹی آئی نے گزشتہ برس بھی مختص کی گئی رقم سے زیادہ اخراجات کیے تھے
’حکومت کی جانب سے بجٹ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا‘
سب سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ 70 سے 75 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا
وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو مریم نواز کے ٹویٹس کا انتظار
فواد چودھری نے کہا ہے کہ نوازشریف کو جیل سے رہا ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا۔ نوازشریف کے کسی اسپتال میں داخل ہونے کی ابھی خبر نہیں آئی

