بارش کی صورت میں فائنل کون کھیلے گا؟ لاہور قلندرز یا پشاور زلمی

پی ایس ایل 8 کا دوسرا ایلی مینیٹر میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان پیدا ہو گیا

جاتی سردی لوٹ آئی، ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

میانوالی،لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مری اور گلیات میں بھی بارش کا امکان

ملک کے بیشتر شہروں میں 20 مارچ تک بارشوں کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں کل سے مغربی ہوائیں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات

15 مارچ سے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

رمضان کا آغاز، بارشوں کے شروع ہونے کی پیشگوئی بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد میں موسم خشک اوردن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے

آسمان سے مچھلیوں کی بارش، لوگ حیران

اس بستی میں ماضی میں بھی ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں، شہری

اسلام آباد میں بارش، 40 سے زائد فیڈرز پر فالٹس اور ٹرپنگ

آپریشن ٹیمیں فالٹس کلیئر کرنے کے لیے فیلڈ میں موجود ہیں، ترجمان آئیسکو ریجن

برفباری ، بارش اوردھند، ملک بھر میں شدید سردی

شمالی بلوچستان کے  بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 14 سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان

ملک کے بعض علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں 10 جنوری  سے داخل ہو رہی ہیں جو 11 جنوری کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوں گی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

طویل خشک موسم کے بعد ایک مغربی لہر بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہو چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز