پاکستان، انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، تیسرا میچ بھی بارش کی نذر ، آخری میچ کل ہو گاMay 29, 2024ویب ڈیسک0 کارڈف میں بارش کی وجہ سے ایک بال بھی نہ کرائی جا سکی، میچ بغیر کھیل کے ختم کر دیا گیا