پی ڈی ایم والے، مودی کے بیانیے کے پیچھے دوڑ رہے ہیں، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور
کوئٹہ کی جلسی میں جھنڈے زیادہ، بندے کم ہیں: مشیر برائے پارلیمانی امور
عثمان ڈار اور فیاض الحسن چوہان نے اسٹیڈیم کی تصاویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ابھی بھی خالی ہے اور گیارہ جماعتیں مل کر بھی بھر نہیں سکی ہیں۔
چور اور داغی کو لوگ کبھی انقلابی اور باغی نہیں کہیں گے، وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور کی ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو
اے پی سی کے شرکا کی بھاری اکثریت منی لانڈرنگ میں مطلوب ہے، وزیراعظم کے مشیر کی گورنر گلگت بلتستان جلال حسین مقپون سے بات چیت
ملک سے بھاگے ہوئے شخص کو سیاسی سرگرمیوں کا حصہ بنانا اداروں کی تضحیک ہے۔
اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
وفاقی کابینہ نے آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنے کیلئےایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی
عمران خان کسی قیمت پر بھی رول آف لا کو نیچا دکھانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم کے مشیر کی ’ایجنڈا پاکستان‘ میں گفتگو
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم اور سینیٹر اسلام الدین شیخ کےدرمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
بابر اعوان نے کہا کہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہے اور ہم 5 سال پورے کریں گے۔
ملکی سلامتی سے متعلق قانون سازی میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے پارلیمانی امور سے بات چیت
تاریخ کی سب سے لمبی بجٹ ڈیبیٹ مگر اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل گئی، بابر اعوان
عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جو ریاست کے حالات قوم سے 100 فیصد شیئر کرتے ہیں۔








