کمیٹی نے کپاس کی امدادی قیمت 4 ہزار 224 روپے مقرر کرنے کی تجویز مسترد کردی۔
ای سی سی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کےلیے 9 کروڑ روپے سے زائد سپلیمنٹری گرانٹ کی منظور دی گئی
ای سی سی کا اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا۔
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے کو 5 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی، اعلامیہ
اجلاس کے دوران وزارت صنعت و پیداوار چینی کی برآمد سے متعلق وضاحتی سمری پیش کرے گی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کے لیے 20 ارب روپے کا خصوصی ریلیف پیکج منظور کر لیا۔
آئندہ سال کے لیے گندم کی امدادی قیمت 1365 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ای سی سی کے اجلاس میں بلوچستان کے ٹیوب ویلز پر سبسڈی کی منظوری دی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق مشیر اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ملک بھر میں 2 ہزار یوتھ اسٹورز کامیاب جوان پروگرام کے تحت کھولے جائیں گے۔
اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ وزارت صنعت و پیداوار چینی کی قیمت اور دستیابی کو مانیٹر کرے گی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کریں گے۔
اجلاس کی صدارت وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کریں گے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے واپڈا کو واجبات کی ادائیگی کے لیے قرضہ حاصل کرنے کی اجازت دے دی






