فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، تحقیقات شروع

ایف آئی آر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے۔

اعجاز الحق پر مبینہ منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے طلب کر لیا

نوٹس کے تحت اعجاز الحق کو 21 فروری کے دن فیصل آباد آفس میں طلب کیا گیا ہے۔

پرویز الہٰی کی آڈیو لیک، ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت مل گئی

آڈیوز کی فرانزک رپورٹ کے بعد تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل ہوں گی۔

پرویز الٰہی کی آڈیو لیک، چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل، تحقیقات کا حکم دیدیا، رانا ثنا اللہ

میری رائے ہے کہ عمران خان کو گرفتار ہونا چاہیے، حکومت کے سامنے بھی یہ بات رکھنے جارہا ہوں، وفاقی وزیر داخلہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ گرفتار

دانیہ شاہ کو اپنے شوہر عامر لیاقت حسین کی قابل اعتراض ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

ایف آئی اے نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا

تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے کے اعلیٰ افسران شامل ہیں

سوشل میڈیا کے ذریعے بلیک میلنگ، ہیکنگ اور فراڈ کی شکایات بڑھنے لگیں

رواں سال کے صرف ساڑھے چار ماہ کے دوران 40 ہزار 650 شکایا ت موصول ہوئی ہیں۔

حکومت کا ایف آئی اے کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ

ایف آئی اے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پر کارروائی کر سکے گی۔

سائفر اور فارن فنڈنگ تحقیقات، ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کر لیا

سائفر تحقیقات میں 3 نومبر جبکہ فارن فنڈنگ کیس میں 7 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔

عمران خان اپنی عادت سے مجبور، اعظم سواتی نے جھوٹے الزامات لگائے، وزیر داخلہ

ایف آئی اے نے درست مقدمہ درج کیا اور ضابطہ مکمل ہونے پر انہیں گرفتار کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز