برطانیہ نے ڈیٹا پرائیویسی کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک پر جرمانہ عائد کر دیا۔
مچھلیوں کی اچانک موت کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔
157 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پروٹیز ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنا سکی۔
مجھے احساس ہوا میں اگلے سال کے ٹی 20 ورلڈ کپ تک نہیں کھیل سکوں گا، ایرون فنچ
فائنل میں جوکووچ نے یونان کے اسٹفنوس اسٹسیپاس کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی ہے۔
میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں اپنے بیٹے کے سامنے گرینڈ سلیم کھیلوں گی، عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار کا الوداعی خطاب
میلبرن کرکٹ کلب ایم سی جی کے تمام انتظامات سنبھالتی ہے
میرے ہر اسٹیٹس کے کمنٹس میں میچ فکسر کہا جاتا ہے، سابق کپتان
قومی کرکٹ ٹیم 15 و 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پاکستان کیلئے 1992 کے ورلڈ کپ کی یادیں لے آیا
ڈیون کانوے نے 58 گیندوں پر 92 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
تنازعہ کا حل پرامن طریقے اور بات چیت کے ساتھ ہونا چاہئے، آسٹریلوی حکومت
سیلاب سے مزید زندگیاں، خوراک اور فصلیں متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔
تین میچوں کی ون ڈے سیریز آسٹریلوی ٹیم پہلے ہی اپنے نام کر چکی ہے
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ایرون فنچ کو آسٹریلوی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔














