حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین چلانے کی ایک اور تاریخ دے دیAugust 5, 2020ویب ڈیسک0 اورنج لائن ٹرین کی کمرشل طور پر چلانے کے لیے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے پچیس اکتوبر کی تاریخ تجویز کردی گئی ہے۔