آئی پی ایل فرنچائزز کی اربوں روپے لالچ دے کر انگلش کرکٹرز کو انٹرنینشل کرکٹ چھوڑنے کی پیشکشApril 27, 2023ویب ڈیسک0 کھلاڑیوں کو سالانہ 20 لاکھ سے 50 لاکھ برطانوی پاؤنڈز (لگ بھگ 65 کروڑ روپے سے ڈیڑھ ارب پاکستانی روپے) کی پیشکش ہوئی ہے۔