گواہ نے بیان میں بتایا کہ فیکٹری آتشزدگی میں دو سو انسٹھ افراد جل کر جاں بحق ہوئے۔پچھتر ناقابل شناخت لاشو ں میں سے اٹھاون کو ڈی این اے کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا تھا۔

عدالت نے بانی ایم کیو ایم،ندیم نصرت،قمر ٹیڈی کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردئیے۔
عدالت نے سب انسپکٹر عامر ریاض ،ڈی ایس پی شوکت شاہانی اور حسن علی کو بے گناہ قرار دینے کی رپورٹ بھی مسترد کردی