چین: پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 افراد پر پابندی لگادی

جن افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں وہ چین، ہانک کانگ اور مکاؤ کا سفر نہیں کرسکیں گے۔

فیس بک کا دوہرا معیار: بھارتی بجرنگ دل کے حوالے سے نرم رویہ

فیس بک انتظامیہ نے پرتشدد ویڈیو شیئر کرنے کے باوجود بجرنگ دل کے خلاف کارروائی نہیں کی، امریکی اخبار

کراچی: سینٹرل جیل، انتظامیہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جیل میں کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقع کے ذمہ دار نہیں ہوں گے، سپرٹنڈنٹ جیل کا آئی جی جیل خانہ جات کو خط

پی ڈی ایم ملتان میں پاور شو کیلئے بضد، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

پنجاب حکومت کا ملتان میں اسٹیڈیم کا تالہ توڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا

کورونا کیسز میں اضافہ: کراچی کے علاقے منگھو پیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گڈاپ کے علاقے منگھو پیر کی یو سی 8 میں پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد:چڑیا گھر انتظامیہ کی غلفت سے ہرن زخمی

نتظامیہ کی مبینہ غفلت سے منتقلی کے دوران نایاب نسل کے ہرن کو سر اور پیٹ پر زخم آئے

غیرقانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں ، جرمانے

دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر منڈیاں لگانے پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا

دبئی: ہوٹلوں کی انتظامیہ کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

ہدایت نامہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔

فیس بک: نفرت انگیز پیغامات میں 250 فیصد اضافہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انتظامیہ نے 47 لاکھ پیغامات کو ہٹا دیا۔

فیس بک کا لاک ڈاؤن مخالف مواد ہٹانے کا اعلان

ایسے تمام پیجز، پوسٹس اور تقریبات کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا جائے گا جن میں لاک ڈاؤن ختم کرنے اور اس کے خلاف مظاہروں میں شرکت کا کہا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز