مسودہ قانون کے تحت سینیٹ اراکین کا چناوَ خفیہ کے بجائے کھلی رائے شماری سے ہوگا۔
مظاہرین نے صدر لوکاشینکوف سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔
امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا کہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مباحثے کا منتظر ہوں۔
امید ہے تمام جماعتیں ٹھنڈے دماغ سے سوچیں گی، جمہوریت کی گاڑی کو چلتے رہنے دینا چاہیے، چودھری محمد سرور
پاکستان کے استحکام اورمضبوطی کا ایک ہی راستہ ہے اوروہ آئین کا راستہ ہے، رہنما ن لیگ
کاملاہیرئس اگر امریکہ کی نائب صدربنیں تووہ پہلی سیاہ فام خاتون ہوں گی جو یہ ذمہ داری نبھائیں گی۔
آج کے دن ایک فرسودہ، مراعات یافتہ، اقرباپرور اور کرپٹ نظام کو شکست ہوئی، وزیراطلاعت
بھارت مقبوضہ علاقے خالی کرے اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت عالمی ذرائع ابلاغ کو مقبوضہ علاقوں کا دورہ کرائے، ترجمان دفتر خارجہ
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے مطابق 18 اگست کو پولنگ کا دن ہوگا
ولادیمیر پوتن کے اقتدار کو 2036 تک بڑھانے کے لیے متنازع آئینی ترامیم پر ہونے والے ریفرنڈم میں انہیں70 فیصد سے زائد ووٹ ملے
افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے صدر بننے کی ضد میں حلف لینے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
ایک نعرہ جو تنازع کا باعث بنا ہوا ہے اس کو غلط معنی دینے کی کوشش کی جارہی ہے، لیگی رہنما
نئی دہلی کے ریاستی انتخابات کی کل 70 نشستوں میں سے 63 پر عام آدمی پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ چوروں اور لٹیروں کو پکڑنے کے دعویدار وزیر اعظم آج بے بس دکھائی دیتے ہیں۔
عامر خان نے کہا کہ ہم مسائل کا حل چاہتے ہیں جس طرف توجہ نہ تو سندھ حکومت کی ہے اور نہ ہی وفاق کی۔














