وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی کام بروقت مکمل کئے جائیں۔
وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی کام بروقت مکمل کئے جائیں۔
شفاف الیکشن کے لیے الیکٹرول ریفارمز بہت ضروری ہیں، پارلیمان میں اپوزیشن کے ساتھ گفتگو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ویڈیو میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تنقید کی گئی۔