‘ٹرمپ کا افغان امن معاہدے سے پیچھے ہٹنا تکلیف دہ ہے’

ملاقات میں امریکی صدر سے مذاکرات بحال کرنے کا کہوں گا، عمران خان

افغان طالبان کا دورہ چین: اعلیٰ حکام سے گفت و شنید

وفد نے بیجنگ میں چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ڈینگ زی جون سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات آج ہو گی

ملاقات مین ہیٹن میں واقع ہوٹل میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 سے ساڑھے 9 بجے کے درمیان ہوگی۔

 پر امن ہمسائے کے ویژن پر عملدرآمد کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے، عمران خان

پاکستان افغانستان میں دیرپا امن کے لئے کئے گئے تمام اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا ، وزیراعظم

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 30 کسان ہلاک، 40 زخمی

کسان دیودار کے فارم ہاوس میں گری دار میوے جمع کر کے آرام کر رہے تھے

مودی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، عمران خان

بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں صرف بہانہ چاہتی ہے، وزیراعظم

افغانستان: بم حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

انتخابی جلسہ کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں افغان صدر اشرف غنی بال بال بچ گئے تھے۔

پی ٹی آئی حکومت ’ناجائز، نااہل‘ ہے: فضل الرحمان

چین، افغانستان اور ایران کے ساتھ بھی جنگ کی طرف جارہے ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)

افغان صدر اشرف غنی بم دھماکے میں بال بال بچ گئے

پروان صوبے میں انتخابی جلسہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

واشنگٹن کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دینا غیرمنصفانہ ہے، عمران خان

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی جنگ میں شرکت کر کے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ وزیراعظم کا روسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز