پشاور میں پیاز 300 ، بند گوبھی 200 ، ٹماٹر 200 اور لہسن 600 روپے میں فی کلو فروخت ہونے لگا
دال مسور کی قیمت میں 60 روپے کی کمی کی کر دی گئی۔
یقین دہانی کراتا ہوں اشیائے خورونوش کی قلت نہیں ہو گی۔
سب سے زیادہ اضافہ خوردنی گھی وتیل کی قیمتوں میں ہوا۔
جیو ٹیگنگ ایپ کے ذریعے کاروباری مراکز پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔
حکومت کی کوشش ہےکہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، عمران خان
عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا، عثمان بزدار
آئندہ ہفتے حکمت عملی کے تحت ایکشن لیتے ہوئے قیمتوں کو کم کریں گے، وزیر اعظم
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پانی کی تقسیم کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ ہوا ہے جو ایک ماہ میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔