تین فٹ کے ایم اے پاس کو نوکری کی تلاشMarch 17, 2020خرم شہزاد0 اوکاڑہ کے ساڑھے تین فٹ کے اشفاق اللہ نے ایم اے اسپیشل ایجوکیشن بھی کیا لیکن سرکاری نوکری نہ ملی