کے پی میں کل اسکول کھل جائیں گے، وزیر تعلیمJanuary 12, 2020زیشان انور0 چھٹیوں میں مزید توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اکبر ایوب خان