پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار اور خرم شیر زمان کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔
نمر مجید نے مقدمات کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
سپریم کورٹ نے کیس اسلام آباد منتقلی کے احکامات نہیں دیے، یہ کیس نیب کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فاروق ایچ نائیک
گزشتہ سماعت میں نیب ریفرنسز سے بریت کا اصل ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلب کر لیا تھا
اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائم مقام چیئرمین کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی تعیناتی پر وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گلا لئی اسماعیل کا ضبط کیا گیا پاسپورٹ بھی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیر اعظم کی درخواست پر دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔
میسجز کا مطلب اور سیاق و سباق واضح نہیں، اس لیےیہ قانونی تقاضوں کا متبادل نہیں ہو سکتے، فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر جناح اسپتال نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر لی۔
ہماری پہلی سزا معطلی درخواست کے بعد میڈیکل کی صورتحال بنی، خواجہ حارث
این اے 91 پر مسلم لیگ نون کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عامر سلطان چیمہ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ تھا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواستوں کی سماعت کریں گے۔
آصف علی زرداری کی نااہلی درخواست پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔
نواز شریف کی جانب سے دی گئی درخواست میں چیئرمین نیب، احتساب عدالت کے جج اور سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور کو فریق بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔














