پاک، ایران وزرائے خارجہ کے وفود کے مذاکرات ، مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاقJanuary 29, 2024ویب ڈیسک0 دشمنوں کو دوستی ، امن اور سکیورٹی کو ہدف نہیں بنانے دینگے ، اچھی ہمسائیگی کے ذریعے ہی سلامتی کا حصول ممکن ہے ، ایرانی وزیر خارجہ