ابوظہبی پورٹس کا کراچی کی بندرگاہ میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلانJuly 20, 2024ویب ڈیسک0 ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور جدید مشینری سے بندرگاہ پر سامان اور کنٹینرز کے انتظام کو بہتر کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت