ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک جاری رہے گا ، بھارت اور سری لنکا میزبانی کریں گے
مینجمنٹ 2026 کے ٹی 20 ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے انتہائی احتیاط سے فیصلے کر رہی ہے تاکہ کھلاڑی کی فٹنس کو مزید نقصان نہ پہنچے۔
ایتھلیٹکس فیڈریشن نے قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا،پابندی سے ارشد ندیم کی تیاریوں کو بھی متاثر کیا گیا،پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نے فیصلہ سنا دیا
بھارت کے خلاف کھیلنا خواب ہے، مسٹری اسپنر
قومی کپتان نے 2025 میں 54 میچز کھیلے ،راہول ڈریوڈ نے 1999 میں مجموعی طور 53 انٹرنیشنل میچز کھیلے تھے
ایمان نصیر کپتان مقرر، کومل ، علیسہ ، میمونہ، روزینہ، عائشہ، شہر بانو، اقصی سمیت 15 رکنی اسکواڈ شامل
پشاور زلمی کو پی ایس ایل کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ٹیم قرار دے دیا گیا
اے ٹی پی چیلنجر کپ آخری ٹورنامنٹ ہوگا، کوچز، مینٹورز اور ساتھی کھلاڑیوں کا شکرگزار ہوں ، اعصام الحق
قلندرز کی ٹیلنٹ نرسری نے پاکستان کرکٹ کو نیا اور معیاری ٹیلنٹ فراہم کیا۔سی ای او پی ایس ایل