ایران نے مارچ میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کر لیا تھا
قومی ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 4وکٹوں پر پورا کر لیا، بابر اعظم 37 اور صائم ایوب نے 36 رنز بنائے جبکہ محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی کی 3-3 وکٹیں
پی ایس ایل میں کھیل کرنئی لیگ کو قریب سے جاننے اور پاکستانی پرجوش شائقین کے سامنے کھیلنے کا موقع ملے گا، افریقی کرکٹر
30 سالہ ڈوریگا جرسی میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے تھے
امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 153 رنز کا ہدف دیا
شائقین نے انہیں ہر مقام پر بے مثال محبت دی، جسے وہ کبھی فراموش نہیں کرسکتے، ٹینس اسٹار اعصام الحق
قومی کھلاڑیوں کو عوامی طور پر ایسی نوعیت کے تبصرے کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔کرکٹ آسٹریلیا
دو لاکھ ڈالر سیکیورٹی فیس قابل واپسی، بیس ہزار ڈالر ناقابل واپسی رقم جمع کروانا ہوگی، ذرائع
پی ایس ایل میں شامل ہونیوالی 2 نئی فرنچائزز کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو شیڈول ہے