محبوب اسپورٹس کرکٹ کلب کے کپتان، معین خان راجپوت کی وفات پر ہر آنکھ اشکبار، نمازِ جنازہ یونٹ نمبر 5 لطیف آباد میں ادا کی گئی
پاکستان میں کھیلنا ہمیشہ اچھا رہا ہے،یہاں اعلی معیار کی کرکٹ اور شائقین کا غیرمعمولی جوش وجذبہ قابل دید ہے،برطانوی کرکٹر
روہت پر شادی کی تقریب میں تقریباً 10 مہمانوں نے ہتھیاروں اور ڈنڈوں سے حملہ کیا
صاحبزادہ فرحان، محمد عامر، محمد نواز، عثمان خان اور جہانداد خان سمیت 11 کھلاڑی لیگ کا حصہ ہیں
بھارتی بلے باز نے 52 سنچریاں بنا کر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارتی بیٹر کے چھکوں کی تعداد 352 ہوگئی، 351 چھکوں کیساتھ شاہد آفریدی دوسرے ، کرس گیل 331 چھکوں کیساتھ تیسرے نمبر پرموجود
اس سے قبل مسلسل سب سے زیادہ ٹاس ہارنے کا ریکارڈ نیدرلینڈز کی ٹیم کے نام تھا
میرا چہرہ تھکا ہوا ہے لیکن خوش ہوں ، لڑکوں نے بہت اچھا کھیلا ، روانگی سے قبل بیان
انہوں نے 2012 میں دہلی سے آئی پی ایل کا آغاز کیا, 2014 میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں شامل ہونے کے بعد دو مرتبہ لیگ ٹائٹل جیتا