اسنیکو پر اٹھنے والے سوالات نے ایک بار پھر کرکٹ میں ٹیکنالوجی کے کردار اور اس پر اعتماد کے معاملے کو بحث کا موضوع بنا دیا
15 جولائی سے 7 اگست تک دو ٹیسٹ میچز کی سیریز، دونوں مقابلے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے
وزیراعظم سے ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے صدر اور نائب صدرکی ملاقات، پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے شہباز شریف کے عزم کی تعریف کی
بولی میں ناکامی پر 20 ہزار ڈالر فیس کے طور پر ادا کرنا ہوں گے ، باقی رقم واپس کی جائیگی
فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کریں گے، عمر زیب محمد حذیفہ کی جگہ ٹیم میں شامل
شدید دھند اور خراب حدِ نگاہ کے باعث کھیل نہ ہوسکا، آخری میچ احمد آباد میں ہوگا
شوہر خیریت سے ہیں، این آئی سی وی ڈی کا حالیہ دورہ معمول کے چیک اپ کے لیے تھا،طاہرہ جاوید میانداد ،خیریت دریافت کرنیوالوں کا شکریہ ادا کیا
ریکارڈ 72.7 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت منظور، کھلاڑیوں اور ٹیموں کو ٹورنامنٹ میں مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی
یہ خاتون کی بے حرمتی اور ایک دم جاہلانہ اقدام ہے،میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں اس واقعے کی مذمت کرسکوں، سابق کپتان