ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی ، محمد رضوان ، نسیم شاہ ، صاحبزادہ فرحان اور دیگر کی شرکت
کھلاڑیوں پر ذمہ داری ہے کہ وہ کارکردگی دکھائیں، لیکن اگر مالی طور پر مدد ملے تو ہم اپنے کرکٹ نظام کو بہتر بنا سکتے ہیں، کپتان
قومی کرکٹر اپنے دوستوں کے ہمراہ خوشگوار انداز میں دکھائی دیئے
یہ مقابلہ دونوں فائٹرز کے درمیان پرانی دشمنی کو ختم کرنے کے لیے رکھا گیا تھا
اطلاعات ہیں کہ بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے ہاتھ نہیں ملائیں گی
ابرار احمد ولیمے کے فوری بعد ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کر لیں گے
پاکستان ان کی جنم بھومی اور بھارت ان کی آبا و اجداد کی سرزمین ہے، فی الحال بھارتی شہریت لینے کا کوئی ارادہ نہیں، سابق لیگ اسپنر
شبھمن گل آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں روہت شرما کی جگہ کپتان ہوں گے
27 سالہ کھلاڑی کی گزشتہ شب مہندی کی تقریب منعقد ہوئی