یہ قدم “اصل” صارفین کے مواد کو بڑھاوا دینے اور جعلی یا نقل شدہ مواد سے حفاظت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرنے والوں کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے آپریشنل لائسنس حاصل کرنا ہوگا، پی ٹی اے
یہ تبدیلی اس لیے کی جا رہی ہے تاکہ ہر کمیونٹی کو اپنی پسند کے مطابق مقبول مواد دکھایا جا سکے، یوٹیوب
کمپنی جی میل پر فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ذاتی نوعیت کے اشتہارات دکھا رہی ہے۔
ایئر ٹیکسی ہیلی کاپٹر کی طرح رن وے کے بغیر بھی لینڈ کرسکتی ہے
میٹرو بس سروس اور دیگر عوامی مقامات پر وائی فائی سہولیات پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے فراہم کی جائیں گی، شہباز شریف
اسلام آباد،کراچی اور لاہور ائیرپورٹس پر ای گیٹ کی تنصیب ہوگی، پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی
ایپل، گوگل، فیس بک، ٹیلی گرام سمیت دیگر ایپس کے پاسورڈ ز لیک ہوئے ، ڈیٹا بالکل نیا ہے،فوربز
موبائل انٹرنیٹ تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے ،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن