تمام فرنچائزز نے پی سی بی کو تحریری یقین دہانی کرائی، نوجوان کرکٹرزکوآگے لانا ہماری کامیابی ہے، ثمین رانا
فائنل میں قلندرز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا۔
حسن نواز اب بالکل ٹھیک ہیں اور ان کا ایکسرے کلیئر ہے،فائنل میچ کیلئے دستیاب ہونگے، ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے مابین میچ کل کھیلا جائے گا۔
ایلکس ہیلز ہمیشہ اسلام آباد یونائیٹڈ فیملی کا حصہ رہیں گے۔
قذافی اسٹیڈیم میں شام 8 بجے ٹاکرا ، فائنل 25 مئی اتوار کو کھیلا جائے گا
میگا ایونٹ کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ دوسرے نمبر پرآنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی