شائقین آج ایک ٹکٹ میں دومیچز سے لطف اندوز ہونگے
پہلا میچ ملتان سلطانزاورکراچی کنگز کے درمیان سہ پہر3:30 جبکہ دوسرا لاہور اورکوئٹہ کے درمیان رات 8:30 بجے کھیلا جائیگا
اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندرز کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست
اس جیت کے ساتھ لاہور قلندرز 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گیا ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پہلے نمبر پر موجود ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
کامیابی کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دوسرے نمبر پر پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ بدستورپہلے نمبر پر موجود
بابر اعظم بہت بڑے کھلاڑی ہیں، ان کے خلاف پلان بنا کر آتا ہوں، محمد عامر
میدان میں کسی سے لڑائی نہیں ہوتی تاہم جارحانہ انداز ضرور اختیار کیا جاتا ہے، فاسٹ باؤلر
پی ایس ایل10، ملتان سلطانزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں آدھے میچ مکمل، اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرست، ملتان سلطانز آخری نمبر پر
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی
179رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی 15.2اوورز میں 114رنز پر ڈھیر ہوگئی،فہیم اشرف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار
لاجسٹک مسائل ، پی ایس ایل کے 2 میچز کا شیڈول تبدیل
یکم مئی کو شیڈول میچ 6 اور 10 کا 11 مئی کو کھیلا جائے گا
پی ایس ایل 10، پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ آج ہوگا
میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شام 8 بجے کھیلا جائیگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پرعزم
پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان 76 رنز بنا کر نمایاں رہے
پی ایس ایل کی براڈ کاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو واپس بھیج دیا گیا
براڈ کاسٹ کمپنی کے 18 بھارتی شہریوں کو بھارت روانہ کر دیا گیا ہے، ایس پی کینٹ علی رضا