جیمز ونس نے 42 گیندوں پر 4 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی
میچ ہارے ہیں لیکن کچھ سیکھنے کی کوشش کریں گے
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز راولپنڈی میں جبکہ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کراچی میں مدمقابل ہوں گی
انہوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان رائلی روسو کا ریکارڈ توڑ دیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیرملکی کرکٹرزکی شلوار قمیض میں تصاویر و ویڈیوزوائرل
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 140 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا،جیسن ہولڈر پلیئر آف دی میچ قرار پائے
رنگارنگ تقریب میں عابدہ پروین، ینگ اسٹنر ، علی ظفر اور ابرار الحق نے شاندار پرفارمنس دکھائی،اسٹیڈیم کھچا کھچ شائَقین سے بھر گیا
پاکستان کے عوام ہم سے بہت محبت کرتےہیں،خفا ہونا ان کا حق ہے،محمد رضوان