لاہور کی جانب سے شاہین اور رشاد نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
بیٹر ایک کیلنڈر ائیر میں 4 ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے
پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو یکرفہ مقابلے کے بعد ہرادیا تھا۔
آن فیلڈ امپائر احسن رضا اور کرس براؤن نے عثمان طارق کا ایکشن رپورٹ کیا۔
پاکستان میں پچز بیٹنگ کے لیے اچھی ہوتی ہیں، وکٹ کیپر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
انہوں نے لاہور قلندرز کی جانب سے 19 گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری بنائی
220رنز ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کی ٹیم 140 رنز ہی بنا پائی ،فخر زمان پلیئر آف دی میچ قرار
لاہور قلندرز کو اپنے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
لٹن داس انٹرا اسکواڈ میچ کے دوران زخمی ہوگئے، دو ہفتے آرام کا مشورہ