سال 2019 میں بیج کی 20 کلو بوری کی قیمت 3100 روپے تھی۔
شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے، نواز شریف دل کے آپریشن کے بعد فوری وطن واپس آجائیں گے، ن لیگی رہنما
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ کشمیر والوں کو تو اسلام آباد میں ایک دن قیام کرنے کا نشہ ہے۔
ادویات چوری کرنے والے تینوں چور سروسز اسپتال کے ملازمین ہیں، ایم ایس سروسز اسپتال
کراچی میں 60 سے 399 گز کے رہائشی پلاٹوں پر 2 منزلوں سے زیادہ کی تعمیر غیر قانونی شمار ہوتی ہے
مجسمے کے حوالے سے آرٹسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ قائداعظم کا سب سے بڑا مجسمہ ہے
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت سے ایک مرتبہ کے لیے کیڑے مار ادویات کی درآمد کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 32 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 8 ہزار کیوسک ہے۔
وزیر صحت سندھ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے لیے ہیلپ ڈیسک اور تمام نجی اور سرکاری اسپتالوں میں بھی فرنٹ لائن ڈیسک قائم کیا جائے گا