صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ہر پلیٹ فارم پر پاکستان اور مسلمانوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مفخرعدیل نے شہباز تتلہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش کوتلف کیا، پولیس
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ کے اندر بھی تبدیلی آ رہی ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی محنت کی جیت ہے۔
وفاقی حکومت کی ہدایت پر باب دوستی کو مزید ایک ہفتے تک بند رکھا جائے گا۔
پاک فضائیہ کا طیارہ 23 مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے ریہرسل پر تھا۔
پشین میں برف کے گالے گر پڑے، چمن میں کوژک ٹاپ، شیلاباغ اور توبہ اچکزئی میں بھی برفباری ہوئی جب کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی آج بارش کا امکان ہے
کورونا وائرس سے بارہ سال کا بچہ متاثر ہوا ہے جس کو فاطمہ جناح اسپتال میں رکھا گیا ہے، حکومت بلوچستان
فروری 2020 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں بڑی رقوم سعودی عرب (421.96 ملین ڈالرز) سے آئیں۔
جس طرح سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے اس کی توقع نہیں کی جارہی تھی، سید مراد علی شاہ