پنجاب کے تین اسپتال مکمل طور پر کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مختص کر دیئے گئے ہیں اور وائرس سے نمٹنے کیلئے میڈیکل عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں
مریم نواز کی ساڑھے 4 بجے شاہد خاقان اور ساڑھے 5 بجے احسن اقبال سے ملاقات ہوگی، ترجمان ن لیگ
شاہ محمود قریشی نے سیکرٹریٹ کے حوالے سے ناقابل عمل اعلان کیا ہے اور حالیہ فیصلے نے صوبے کی تحریک کو نقصان پہنچایا، جاوید ہاشمی
نیب راولپنڈی کو شاہد خاقان عباسی اور اہل خانہ کے اکاونٹس میں اربوں کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں، ذرائع
کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان سرحد باب دوستی گزشتہ 10 روز سے بند ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے اب تک 14 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔
نجی اسکول سپریم کورٹ کے فیصلوں کے برعکس فیسیں وصول کر رہےہیں جو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، درخواست
ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بتایا کہ بڑھتے ہوئے حراسگی کے واقعات پر بھی اسلامی نظریاتی کونسل نے غور کیا گیا۔
ملک کے معاشی حب کی ترقیاتی ضروریات اور عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، عمران خان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات