کرتار پور سے صرف بھارت سے آنے والے مسافروں کو اسکریننگ کے بعد آنے کی اجازت ہو گی، ظفر مرزا
پکوان سینٹرز کے مالکان کا کہنا ہے کہ کورونا کیخلاف حکومت کا ساتھ دینے کو تیار ہیں مگر ایسی پالیسیاں بنائی جائیں جس سے آسانیاں پیدا ہوں
رجمان چیف سیکرٹری آفس کا دعویٰ ہے کہ تمام 4513 زائرین کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔
دو ماہ کی معافی سے سینکڑوں سزا یافتہ قیدیوں کی قبل از وقت رہائی ممکن ہوسکے گی
ترجمان سندھ حکومت کے مطابق مجموعی طور پر سندھ میں کورونا وائرس کے کیسزکی تعداد 17 ہو گئی ہے۔
کراچی شادی ہال اسیوسی ایشن نے ہالوں میں تقریبات بند کرنے کا اعلان کردیا
متاثرہ خاتون کو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ہیلتھ کئیر سینٹر سے پمز اسلام آباد منتقل کردیا، ذرائع
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتنے کے لیے کراچی کنگز کو 137 رنز کا ہدف دیا تھا
لاہور قلندرز کے کھلاڑی بین ڈنک کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سفیر مقرر