کشمیر: بلیک آؤٹ کا خاتمہ ممکن ہے لیکن کیسے؟بھارت کی عقل سے ماورا منطق

کشمیر میں پابندیوں کے خاتمے کا انحصار پاکستانی رویے پر ہے۔ بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اجیت دوول

کشمیر:کرفیو کا 33 واں دن،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کو بولنے دو مہم شروع کردی

وادی میں آذان کی آواز سنائی نہ دے اس مقصد کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

’مقبوضہ کشمیر پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے‘

جنگ کا آغاز ہندوستان نے کیا ہے لیکن اسے انجام تک ہم پہنچائیں گے، صدر آزاد کشمیر

کشمیر پر کوتاہی برتی تو دنیا کبھی معاف نہیں کرے گی، شیخ رشید

مسئلہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن کو ایک صفحے پر ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر ریلوے

کشمیر: حریت کا مودی کو چیلنج، طالبعلم نے جام شہادت نوش کرلیا

قابض افواج کے ’سورماؤں‘ کو بزدل، بزدل اور بزدل قرار دیتے ہوئے حریت نے کہا ہے کہ ہر قسم کا جدید ترین اسلحہ رکھنے کے باوجود ہمارے پتھروں سے ڈرتے ہو۔

کشمیریوں کی آزادی نوشتہ دیوار ہے۔ فردوس عاشق اعوان

گزشتہ سات دہائیوں میں مظلوم کشمیریوں کے حق میں سب سے طاقتور اور توانا آواز جو ان کے حق میں بلند ہوئی ہے وہ وزیراعظم عمران خان کی ہے۔

‘مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 31 واں دن اور مودی کا پاگل پن’

دنیائے عرب کے دو اہم ترین وزرائے خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ فواد چودھری

بھارتی فوج کا کارنامہ: گھاس کاٹنے والے لاپتہ پاکستانیوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

لائن آف کنٹرول کے قریب واقع گاؤں بٹالن سے نعظیم کھوکھر اور خلیل گزشتہ چند روز قبل حیرت انگیز طور پر لاپتہ ہو گئے تھے۔

عدالتی فیصلہ آگیا: لکڑی سے چوکھٹ، دروازے اور کھڑکیاں تیار کرنے پر پابندی عائد

آزاد کشمیر کی عدالت عالیہ نے پابندی جنگلات کی کٹائی سے متعلق دائر درخواستوں پر اپنے فیصلے میں لگائی ہے۔

کشمیریوں پر ریاستی مظالم: بی جے پی کے حمایت یافتہ میئر نے بغاوت کردی

نفسیاتی طور پرحراست میں گزارے گئے آٹھ دن بہت ذلت آمیز، تکلیف دہ اور مشکل تھے۔ میئر سری نگر جنید مٹو کا اعتراف

ٹاپ اسٹوریز