صرف کراچی اور حیدر آباد سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1411 نئے ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نے پارٹی میں مذاق بنا رکھا ہے
9 لاکھ نئے ٹیکس فائلرز کا ٹیکس نیٹ میں آنا عوام کے حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے
گلگت بلتستان کے پہاڑ معدنیات سے مالا مال ہیں اور یہاں کے عوام ملکی ترقی میں کندھے سے کندھا ملا کر کام کر رہے ہیں۔
شاہ محمود قریشی کے پتّے میں پتھری کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کے گال بلیڈر کی سرجری جلد متوقع ہے۔
آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران معمول کے مطابق بارشوں اور دن کی نسبت رات کے اوقات میں سخت سردی کی پیش گوئی
وزیر اعظم نے آئندہ تحقیقاتی رپورٹ میں شناخت ہونے والے مجرمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کی
دورانِ سماعت، احتجاج کے دوران گاڑی کی سپرداری حاصل کرنے والے ملزم کو مچلکے پیش نہ کرنے پر جیل بھیجنے کا حکم
امجد عرف مزاحم، خارجی نور ولی کا نائب اور رہبری شوریٰ کا سربراہ تھا اور اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔