پاکستان کو پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کم، نہری نظام بہتر نہ ہونے جیسے مسائل کا سامنا ہے
کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آکر خود کو عقلِ کل سمجھنے والا “ذہنی مریض” ہی ہو سکتا ہے
پتہ کی تبدیلی کا عمل اب پہلے سے زیادہ آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ لوگ اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور تازہ ترین رکھ سکیں۔
جن مقامات پر زیادہ رش متوقع ہے ان میں فیصل ایونیو، اسلام آباد ایکسپریس وے اور سری نگر ہائی وے شامل ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اعزازی دستے کا معائنہ بھی کیا۔
شہریوں کو غیر ضروری بیرونی سرگرمیاں محدود رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے
اگر بانی پی ٹی آئی سے کسی کی ملاقات نہ ہو تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں
خیبر پختونخوا حکومت چاہے تو گورنر راج لگ سکتا ہے، وہ چاہے تو ایسا نہیں ہوسکتا
پاک فوج کے خلاف جھوٹا بیانیہ بنانے والے کسی رعایت کا مستحق نہیں