پیر کی صبح ننھے اسٹار کے مصدقہ فیس بک اکاؤنٹ پر عمر کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی گئی
بحیثیت بھارتی یہ ہمارا ذاتی فیصلہ ہے کہ ہم پاک بھارت میچ دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں،آپ کرکٹرز کو قصوروار نہیں ٹھہرا سکتے
پشاور میں نماز جنازہ ادا، مداحوں، عزیزوں اور شوبز شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت، صلح نامہ جمع نہ ہوسکا، ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 15 ستمبرتک ملتوی
ویڈیو میں وہ روتے ہوئے اپنی مایوس اور دکھ کا اظہار کرتے دکھائی دے رہے ہیں
سلمان خان نے اپنی نئی ایکشن سے بھرپور فلم “بیٹل آف گالوان” کی شوٹنگ کا آغاز لداخ میں کر دیا
اداکار اور میزبان نے تاحال تردید یا تصدیق نہیں کی، مداحوں میں تجسس برقرار
واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ لندن میں ایک ’’پراٹھا اسٹاپ‘‘ پر منعقدہ تقریب میں شریک تھے
ان کی تصاویر کا غیر اخلاقی اور فحش نوعیت میں استعمال کیا جا رہا ہے