یادر رہے گلوکارہ میشا شفیع نے ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جانبداری کا الزام عائد کر دیا تھا۔
گلگت سے سو کلو میٹر دور ضلع نگر کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام راکاپوشی واقع ہے
اداکارہ ثنا کا نیا شوق ہیوی بائیک کی ڈرائیونگ ہے۔ وہ کراچی کی سڑکوں پر ہیوی بائیک دوڑاتی دکھائی دیتی ہیں ۔
ڈزنی اسٹوڈیوز کی اس فلم نے کم عرصے میں زیادہ کمائی کرکے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں
فی الحال نام کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا
جس کو ’دی لانگ نائٹ‘ کہا جارہا ہے، اس سیریز کی شوٹنگ رواں سال کے اختتام پر شروع ہوجائے گی، جارج آر آر مارٹن
یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ ایک انسان اوسطاً اوروں کی غیرموجودگی میں ان کے بارے میں کتنی دیر بات کرتا ہو گا؟
ہنسی کا دن منانے کا مقصد خوشی اور ہنسی بانٹنے کی اہمیت کا احساس اجاگر کرنا ہے۔
کراچی سے ڈھائی گھنٹے کی مسافت پر واقع اس ساحل کو قدرے خطرناک ساحل بھی تصور کیا جاتا ہے۔