ملالہ کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم پر بولنا چاہیے
عدالت نے آئندہ سماعت پر میشا شفیع کے وکلا کو علی ظفر کے بیان پر جرح کے لیے بھی طلب کر لیا ہے۔
‘ہوسکتا ہے بھارتی اداکارہ شوہر سے ہاتھ دو بٹھیں’
سینے میں تکلیف کے باعث معروف مزاحیہ اداکار کو ہفتے کے روز اسپتال منتقل کیا گیا
اسی کی دہائی میں نامور مصنف اشفاق احمد وفاقی وزارت تعلیم کے مشیر بھی رہے۔
نماز جنازہ میں فنکاروں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
رابعہ نورین نے ہدایات دی ہیں کہ وہ اور ان کی بہنیں اپنے ہی والد کی تدفین میں شرکت کے لیے ان کے گھر نہ آئیں۔
عابد علی گذشتہ دو ماہ سے یرقان میں مبتلا تھے۔
راہمہ علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لوگوں سے درخواست کی کہ خدارا! ان کے والد کے متعلق غلط اور جھوٹی خبریں شیئر نہ کریں۔