پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی طرف سے فلم لال کبوتر کو 92ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد فلموں کی فہرست میں فیچر فلم کی کیٹیگری کے تحت آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے درخواست پر دیئےگئے پتہ پرسمن بھیجا لیکن وصول نہ ہوا بلکہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو بتایا گیاہے کہ مدعی بلال درخواست پر دیئے گئے ایڈریس پر رہتا ہی نہیں ہے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے اداکارہ کے سمن جاری کردیئے
فلم اسٹار دبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کا مشورہ دیا ہے، رپورٹس
ڈرامے میں اختر حسنین ان کے شوہر کا کردار نبھائیں گے
وینا ملک نے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔
فلم سنسر بورڈ کے سیکرٹری احسن ممتاز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ فیاض الحسن چوہان کے دور میں سنسر بورڈ کی باڈی تعیناتی کے لئے سمری بھجوائی گئی تھی مگر اعتراضات کے باعث سمری پر تاحال کام نہ ہو سکا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیر زادہ کیخلاف کارروائی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور نجی نیوز چینل پر نشر خبر کا نوٹس لیکر کی گئی ہے۔
نیلا آسمان، صاف شفاف پانی ، سفید بادل ،ہر طرف ہریالی اور پھول دیکھ کر انسان کو جنت کا گماں ہونے لگتا ہے۔