آمنہ شیخ اور عثمان مختار نے کراچی میں منعقد ہونے والی تقریب میں میزبانی کے فرائض سرانجام دیے
انہوں نے ان تصاویر میں ساڑھی نما لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں
واش روم انتہائی گندا اور تعفن سے بھرپور تھا یہاں تک کہ واش روم میں لال بیگ بھی موجود تھے
چند روز قبل ہی ٹک ٹاک اسٹار نے ن لیگ سے اپنی سیاسی وابستگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد سے ان کے ٹویٹس میں اپوزیشن رہنماؤں جیسا اظہار رائے دیکھنے میں آ رہا ہے
حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔
اقرا عزیز نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں یاسر حسین کو باورچی کے روپ میں دکھایا گیا ہے۔
ماہرہ خان اپنے ٹیلنٹ نہیں شاہ رخ خان کی وجہ سے مشہور ہوئی ہیں، اداکارہ
’ہم ٹی وی‘ کو اتنے اچھوتے موضوع پر اتنے زبردست انداز میں ڈرامہ بنانے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
فیض احمد فیض اور رابندرا ناتھ ٹیگور کا کلام بھارت کے ظالمانہ قانون کے خلاف مزاحمت کی آواز بن گیا ہے