کورونا کے باعث اگر بڑی فلموں کو رواں سال ریلیز ہی نہیں کیا گیا تو آسکر کو نامزدگیوں میں مشکلات کا سامنا ہوگا ۔
لاہور پہنچتے ہی اداکارہ کو نجی ہوٹل میں قرنطینہ میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا
ہمیں ایس او پیز کے ساتھ بیوٹی سیلونز کھولنے کی اجازت دی جائے،بیوٹیشن ایسوسی ایشن
اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ برطانوی ملکہ اپنی عوامی فرائض سے چند ماہ کے لئے دستبردار ہونے جا رہی ہیں
’میرے لیے ہر دن مدرز ڈے ہی ہے۔ آپ کا شکریہ آپ نے مجھے مضبوط، پراعتماد خاتون بنایا اور میری ہر مشکل میں میرے ساتھ کھڑی رہیں‘۔
اردو کےعظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ان کے 108ویں یوم پیدائش پر گُوگل نے اپنے ڈوڈل کا حصہ بناتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اطہر شاہ خان ڈرامہ سیریل انتظار فرمائیے میں جیدی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے۔
گھانا کے مشہور جنازہ ڈانسرز نے کورونا وائرس سے لڑتے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اقرا نے اپنی پہلی عیدی لینے کی ویڈیو مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شئیر کی۔