منٹو کےافسانوں میں ٹوبہ ٹیک سنگھ ، کھول دو، ٹھنڈا گوشت، دھواں نیا قانون، نمرود کی خدائی، سڑک کے کنارے اور بو کو اردو کا شاہکار تسلیم کیا جاتا ہے
سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے گھر کے باہر پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
ہم ٹی وی میں کام کرتے ہوئے فیملی جیسا احساس ہوتا ہے، علی ظفر
جو کچھ ہم اسکرین پر دکھاتے ہیں اس کا ایک اثر ہوتا ہے، تب اس کی زمہ داری بڑھ جاتی ہے،سی ای او ایم ڈی پروڈکشنز
مستقبل میں پاکستانی ڈراموں کو مشرق وسطیٰ کے ممالک اور ترکی میں بھی ڈب کر کے چلائیں گے، سی ای او ہم نیٹ ورک
سولہ سال کا سفر بہت اچھا رہا جس پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، صدر ہم نیٹ ورک
ہم ٹی وی ایک بڑی فیملی ہے جس میں سب خیال رکھتے ہیں، اداکارہ
اپنے سفر کے 16 سالوں کے دوران ہم ٹی وی نے خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
ہم انٹرٹینمنٹ کی 16ویں سالگرہ کے موقع پر شام چھ بجے ستاروں سے جھلملاتی سب سے بڑی شام کا انعقاد کیا جائے گا