یوٹیوب پر اب تک فلم گوڈزیلا ورسز کونگ کے ٹریلر کو ایک دن میں 17 کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
جیسے ہی حالات نارمل ہوں گے تو دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔
اکلوتے جواں سال بیٹے کے نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کے بعد روحی بانو اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھیں
ایچ بی او نے سیاسی کشمکش اور اقتدار کی جنگ سے بھرپور گیمر آف تھرونز طرز پر ایک اور سیریز شروع کرنے کا اعلان کر دیا
لیری کنگ کو پچاس ہزار سے زائد انٹرویوز کرنے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ اپنے منفرد انداز کے باعث کافی مقبول تھے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی کوہ پیماوَں کی ٹیم نے ملاقات کی
ریاض میں بنائے گئے ڈرائیو ان سینیما میں ہر روز تین فلمیں دکھائی جائیں گی
نیٹ فلیکس کے صارفین کی تعداد میں 85 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا
امریکا میں تبدیلی کے اثرات پوری دنیا میں محسوس ہوتے ہیں، اداکارہ