ماورا حسین 33 سال کی ہوگئیں ،سالگرہ کی دلکش تصاویروائرل
اداکارہ نے عامر گیلانی کیساتھ ڈرامے میں ا کٹھے کام کیا تھا جہاں ان کی محبت پروان چڑھی اور پھر دونوں نے شادی کرلی
تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے مشہور کامیڈین لکی ڈئیر انتقال کر گئے
60 سالہ فنکار گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھے
پاکستان کے معروف اداکار و ہدایتکار شہزاد بلا انتقال کر گئے
ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن اور گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا
شادی کے دوسرے مہینے ہی یوزویندر چہل کو دھوکا دیتے ہوئے پکڑ لیا تھا ، دھناشری ورما
پہلے ہی سال اندازہ ہو گیا تھا ، ہماری شادی نہیں چل سکتی
سلمان خان کے والد کا اعتراف، شادی میں سب سے بڑی رکاوٹ مذہب تھا
سلمیٰ کے اہلِ خانہ سے پہلی ملاقات کے دوران سخت دباؤ میں تھا
شادی کے فیصلے میں والدین کی رائے کو نظر انداز نہ کریں، فرح سعدیہ کا نوجوان لڑکیوں کو مشورہ
اگر والدین کسی رشتے سے خوش نہیں ہیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ اللہ کی طرف سے اشارہ ہے، اداکارہ
یہ میں ہوں، سرجری نہیں، علیزے شاہ
پلاسٹک سرجری کے طعنے بے بنیاد ہیں، اداکارہ الزامات پر برس پڑیں
سلمان خان نے اسکول سے نکالے جانے کا قصہ سنا دیا
سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں نجی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی
علی ظفر سیلاب زدگان کی مدد کیلئے میدان میں آگئے
الحمرا کلچرل کمپلیکس میں منعقدہ خصوصی فنڈ ریزنگ شو میں شرکت، دل کو چھو لینے والی پرفارمنس نے حاضرین کو محظوظ کیا
ہمایوں سعید کا ملک بھر میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کرنے کا اعلان
منتخب امیدواروں کو خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ مستقبل میں اپنی فیلڈز میں بہترین کردار ادا کرسکیں